منگولیا میں شدید زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 ریکارڈ
منگولیا کے مختلف حصوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت عالمی میڈیا کے مطابق 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بتدائی اطلاعات…