معاشی استحکام کیلئے پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا،محمد اورنگزیب
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے زیرِ پرستی بہترین کام ہوا ہے، ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…