مشرق وسطیٰ کی صورتحال، وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی ایک اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران سعودی ہم منصب سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں اس دورے کو خصوصی اہمیت دی جا…