’مریم کی دستک ایپ‘ سرکاری خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کیلئے اہم پیش رفت
ذرا تصور کیجیے، آپ کو صرف ڈومیسائل بنوانا ہے، آپ صبح سویرے دفتر پہنچتے ہیں، گیٹ پر پوچھا جاتا ہے، پھر ریسیپشن، پھر ایک کمرے سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے کمرے بھیج دیا جاتا ہے، گھنٹوں انتظار کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کسی ایک دستاویز کی فوٹو…