محسن نقوی کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ دونوں منصوبوں پر ڈبل شفٹ میں کام جاری رکھا جائے اور تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کی جائے تاکہ منصوبے ہر صورت 31 دسمبر تک مکمل کیے جا سکیں۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ منصوبوں کی…

