Gas Leakage Web ad 1

مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

0

نواب شاہ: شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں: طاہر اندرابی
ریلوے حکام کے مطابق بوگی پٹری سے اترنے کے بعد مرمتی کام کے لیے عملہ طلب کرلیا گیا ہے، جبکہ بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لیے مشینری بھی طلب کرلی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.