مبینہ چینی جاسوس کے ساتھ تعلقات کا اسکینڈل، امریکی کمپنی اینوڈیا کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا
مبینہ چینی جاسوس خاتون کے ساتھ تعلقات کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد امریکی کمپنی اینوڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ نے استعفیٰ دے دیا۔
کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش مکمل ہونے تک چیف فنانشل آفیسر کولیٹ…

