مبینہ آن لائن جوئے کی تحقیقات، کرکٹرمحمد رضوان کے خلاف شکنجہ سخت
*محمد رضوان کے خلاف آن لائن جوئے کی تحقیقات کا معاملہ کیا ہے؟*
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) پاکستان کرکٹ میں مبینہ آن لائن جوئے سے متعلق انکوائری کر رہی ہے، جس میں محمد رضوان اور امام الحق شامل ہیں۔
تازہ پیش رفت یہ…