لیپ سیکنڈ کیا ہے جسے اب ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟
دنیا بھر میں وقت کی پیمائش اور گھڑیوں کے نظام کی نگرانی کرنے والے عالمی ادارے نے لیپ سیکنڈ کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کئی دہائیوں سے زمین کی گردش میں ہونے والی تبدیلیوں کے باعث عالمی معیاری وقت کو زمین کی قدرتی گردش کے ساتھ ہم آہنگ…

