لاہور: پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل
لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کامران کرامت نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 176 کے تحت دونوں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرکے رپورٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…