لاہور: غیر ملکی خواتین کے اغوا اور گینگ ریپ کیس میں اہم پیشرفت، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور اجتماعی جنسی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کو موصول ہونے والی ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ مزید شواہد کے حصول کے…