لاہور سمیت مختلف شہروں میں طوفان اور بارش، حادثات میں 8 افراد جاں بحق
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی چھو منتر ہو گئی جبکہ حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت قصور، جہلم، سرگودھا، بھکر، پھالیہ، کالا باغ، خوشاب اور دیگر…