قومی کرکٹرز کی مانگ کم ،مختلف لیگز میں پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ کھینچ لئے گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی سی بی کی این اوسی کی پالیسی میں غیریقینی کی صورتحال سے قومی کرکٹرز کی مانگ کم ہونے لگی،غیریقینی کی صورتحال سے بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ کھینچ لئے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ کرکٹرز سے…