قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کا انکشاف
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کے خلاف چارج شیٹ جاری کردی گئی ہے۔ ان پر سرمایہ کاری، ورک ویزا اور سیکیورٹی اہلکاروں سے مبینہ طور پر بھتہ وصولی سمیت سنگین…

