قرارداد پاکستان کی تقریب اور سیاسی جھگڑا!!!
پاکستان قونصلیٹ برمیگنھم کے باہر پیش آنے والا آج کا واقعہ قابل افسوس ہے۔سیاسی وابستگیاں اپنی جگہ مگر پاکستان کے نیشنل ایام کو تماشہ بنانا سراسر قابل مزمت ہے۔ہم بحثیت قوم اپنی عزت کا تماشہ بناتے ہیں ۔ہمیں اپنے جزبات پر قابو رکھنا چاہیے اور…