فیک جاب آفرز سے ہوشیار، نوجوانوں کو ٹریپ کرنے کے لیے واٹس ایپ گروپس متحرک
**اسلام آباد: سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ اور بھتہ خوری میں خطرناک اضافہ، نوجوانوں کو فیک فری لانسنگ آفرز کے ذریعے نشانہ بنایا جانے لگا**
ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرکے شہریوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر بلیک میلنگ…