فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ ترقی
فیفا ورلڈ مینز ٹیم رینکنگ میں پاکستانی فٹبال ٹیم ایک درجے ترقی کے بعد 197ویں نمبر پر آگئی ہے۔
فیفا کی عالمی رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن اسپین نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، جبکہ ارجنٹائن دوسرے، فرانس تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود…

