فیفا ورلڈکپ 2026 میں1248 کھلاڑیوں کی شمولیت، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 48 ٹیموں کے اسکواڈز حتمی شکل اختیار کر چکے ہیں اور ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 1248 کھلاڑی حصہ لیں گے۔
دنیا کے سب سے بڑے فٹبال مقابلے کا آغاز 12 جون سے ہوگا، جس کی مشترکہ میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کر…