فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی اطلاعات سے متعلق اہم انکشافات
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی تردید کردی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے ’ ایکس ’ پر ایک پوسٹ میں لکھا،’فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی اطلاعات کے فوراً بعد ضلعی انتظامیہ اور پولیس…