غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 17 ہلاک
ترکیے کے ساحلی شہر بودروم کے قریب بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔
صوبہ موغلا کے گورنر آفس کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے 17 افراد میں سے 14 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ باقی لاپتا افراد کی تلاش جاری…