عید قرباں پر کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پر پڑنے والے اثرات؟
بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جنہیں جانوروں کی کلیجی، گردے، دل، زبان اور مغز وغیرہ کھانے کا شوق ہوتا ہے، جبکہ بیشتر افراد انہیں نقصان دہ یا غیر صحت بخش سمجھ کر کھانے سے گریز کرتے ہیں۔
لیکن اس کے برعکس کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو یہ سب…