عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا، باراک اوباما
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی انتخابی نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا ہے۔
امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ری پبلکن کے مقابلے میں ڈیموکریٹس کا پلڑا…

