عمران خان کے کزن قاسم زمان کو تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کو 30 روز کے لیے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردیا گیا ہے۔
قاسم زمان نیازی کو گزشتہ روز راولپنڈی میں گورکھپور، اڈیالہ روڈ سے تحویل میں لیا گیا تھا۔ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے تھے،…

