عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے ہیں۔
سلمان صفدر نے بیرون ملک آنکھ کے معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سے معذوری ظاہر کر دی ہے۔
ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے عدالت میں پیش…