علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
(سپیشل کراسپنڈنٹ): تہران: ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی چھ روزہ آخری رسومات میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی، جسے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی…