انتظار کی گھڑیاں ختم،عام انتخابات2024 کیلئے پولنگ شروع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طویل انتظار کی گھڑیاں ختم،ملک بھر میں عام انتخابات2024 کیلئے پولنگ شروع ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ 8بجے شروع ہوئی جو بغیر وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی ۔
اسلام آباد اور چاروں…