بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے سکردو پہنچ گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سکردو پہنچنے پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔
آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن، نجم الدین خان اور دیگر پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آج ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری سکردو، چلاس، غذر اور گلگت میں بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔