عالمی یومِ صحت 2026 کے موقع پر بزرگ افراد کی مربوط نگہداشت سے متعلق پالیسی ورکشاپ کا انعقاد
پشاور: صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن کی قیادت میں محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے عالمی یوم صحت 2026 کے موقع پر بزرگ افراد کی صحت کے حوالے سے ایک اہم "ون ڈے پالیسی ورکشاپ" کا انعقاد کیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد بزرگ شہریوں کے لیے مربوط اور جامع صحت…