عالمی پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
وفاقی دارالحکومت میں کثیرالجہتی اور سفارت کاری کے ذریعے عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایسے وقت میں جب عالمی برادری کو پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے…