صوبے کے ہر غریب شہری تک پیٹرول اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سبسڈی فراہم کی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ٹرانسپوٹرز اپنے کرایوں میں اضافہ نہیں کریں گے اور ہر غریب شہری تک پیٹرول اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مراد…