صوبائی حکومت مکمل طور پر فعال، گورنر غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ گورنر غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں، جبکہ گورنر کی جانب سے گزشتہ روز کیا جانے والا اقدام انتہائی افسوسناک ہے۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی…

