صدر زرداری کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت، دہشتگردی کی گھناؤنی قسم قرار دیدیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے واشنگٹن ڈی سی میں کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
صدر آصف زرداری نے فائرنگ کے واقعے میں صدرڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کےمحفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔…