صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے اہم کردار کو خراج تحسین
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کی تعمیر، کردار سازی اور معیار تعلیم بہتر بنانے میں اساتذہ کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے آئندہ نسلوں کی…

