صحت کارڈ پلس پروگرام میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا نوٹس، تحقیقات شروع
قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا کے صحت کارڈ پلس پروگرام میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔
نیب نے صحت انصاف کارڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈاکٹر ریاض تنولی کو خیبرپختونخوا ہیڈکوارٹر طلب کر لیا ہے۔ ڈاکٹر…

