شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا جلوس آج تہران سے قُم روانہ ہوگا
ایرانی حکام کے مطابق سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کو آج تہران میں جنازے کے جلوس کے بعد قم منتقل کیا جائے گا۔ اس کے بعد جسدِ خاکی کو پڑوسی ملک عراق کے مقدس شہروں نجف اور کربلا بھی لے جایا جائے گا تاکہ لاکھوں افراد آخری…

