شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرانے کا طریقہ کیا ہے؟
نادرا نے قومی شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ بتا دیا ہے۔
نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرانے کا طریقہ بتایا گیا ہے، مستقل پتا ہی نہیں بلکہ کرائے کے گھر میں…