شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر Shaheen Shah Afridi پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان اننگز کی پہلی ہی گیند پر وکٹ حاصل کرنے والے تیسرے کپتان بن گئے۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلوی اوپنر Alex…