شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔
شان مسعود پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلی پر گیند لگنے کے باعث انجری کا شکار ہوئے تھے۔…