سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے بلوچستان کی سرحد کی جانب آنے والے چار ڈرونز کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 جون کو افغان طالبان حکومت کے…