سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے میں کھلے مقامات پر ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث ڈرون کے استعمال پر یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ تاہم شادی ہالز اور…

