سپریم کورٹ: باپ کے قتل میں ملوث مجرم کی سزائے موت برقرار
جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مجرم کسی رعایت کا مستحق نہیں۔
عدالت کے مطابق مجرم غلام مصطفیٰ نے جولائی 2020 میں جائیداد کے تنازع پر اپنے 70 سالہ والد غلام محمد کو سوتے ہوئے ٹوکے کے وار سے بے…