سٹیٹس لگانے کے شوقین واٹس ایپ صارفین کیلئے جلد نیا فیچر آنے کا امکان
واٹس ایپ جلد ہی آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کا نام "قریبی دوستوں کے ساتھ اسٹیٹس اپ ڈیٹس" ہوگا
جس کے تحت صارفین اپنے اسٹیٹس کو مخصوص افراد یعنی قریبی دوستوں تک محدود کر سکیں گے۔
اس فیچر کے ذریعے…