Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

سونے کی قیمت میں کمی،3500روپے تولہ سستا ہوگیا

سونے کی قیمت میں کمی،3500روپے تولہ سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا۔ قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی…