سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے: بلاول بھٹو
گلگت میں حلف برداری کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے عوام محب وطن پاکستانی ہیں اور آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو یاد…

