سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، وزیر تعلیم پنجاب
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سمر کیمپ سے متعلق حکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے نجی اسکولوں میں سمر کیمپ کے حوالے سے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ…