سلامتی کونسل میں پاکستان نے لیبیا کے استحکام کے لیے سیاسی، سکیورٹی اور معاشی پہلوؤں کو کلیدی قراردے…
پاکستان نے لیبیا کی خودمختاری، آزادی، علاقائی سالمیت اور قومی وحدت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ لیبیا کی قیادت اور ملکیت میں جاری سیاسی عمل کو تیز کیا جائے، کیونکہ یہی دیرپا امن اور استحکام کا واحد…