سرکاری ملازمتوں کےلیے عمر کی حد میں عمومی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی۔
اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہداء کے قانونی ورثا کے لیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی ہے، جبکہ 2 سال مسلسل سرکاری سروس مکمل کرنے والے…

