سردیوں میں صارفین کو روزانہ کتنے گھنٹے گیس ملے گی ؟ اہم خبر آگئی
*سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ کا خدشہ، صارفین کو 24 گھنٹے میں صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان*
سردیوں میں گیس کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث گھریلو صارفین کو گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، مجوزہ شیڈول کے تحت صارفین کو 24 گھنٹوں میں صرف…

