سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ اور پتھراو
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر تھانہ ٹائیں کی حدود میں فائرنگ اور پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ترجمان سردار تنویر الیاس کے مطابق وہ الیکشن مہم کے سلسلے میں اسلام آباد سے راولاکوٹ جا رہے تھے کہ ٹائیں پل کراس کرنے…