سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں بڑھتے سائبر خطرات کے پیش نظر 90 روزہ ایکشن پلان منظور
لاہور: سائبر وار فیئر کے چیلنجز کے باعث پاکستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملک کو درپیش بڑھتے ہوئے سائبر خطرات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے 90 روزہ…